Saturday, July 27, 2024

راولپنڈی:تحریک انصاف کے ساؤنڈ سسٹم والے ٹرک میں آگ لگنے سے پورا سسٹم جل گیا

راولپنڈی:تحریک انصاف کے ساؤنڈ سسٹم والے ٹرک میں آگ لگنے سے پورا سسٹم جل گیا
August 13, 2016
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی میں تحریک انصاف کی ریلی کے موقع پر ساؤنڈ سسٹم والے ٹرک میں آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے سے اٹھارہ کے قریب اسپیکرز سمیت پورا ساؤنڈ سسٹم جل کر راکھ ہوگیا تاہم  آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔  واقعہ لیاقت باغ کے قریب پیش آیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے آگ لگنے میں سازش کا عنصر نظر آ رہا ہےجس کی تحقیق کی جائے گی ۔