Tuesday, October 4, 2022

رانا ثنا اللہ کے استعفے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے ، پیر حمید الدین سیالوی

رانا ثنا اللہ کے استعفے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے ، پیر حمید الدین سیالوی

سرگودھا ( 92 نیوز ) پیر حمید الدین سیالوی مطالبات کیلئے ڈٹ گئے ۔ پیر حمید الدین کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
پیر حمید الدین سیالوی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کی برطرفی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ 15ارکان نے استعفے جمع کرا رکھے ہیں ۔
پیر حمید الدین نے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ 3 دسمبر کو اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو استعفے اسمبلیوں میں پیش کر دیں گے ۔