Monday, February 26, 2024

راحیل شرف کی جی سی کالج یونیورسٹی آمد ، اولڈ روائنز یونین کے سالانہ عشائیہ میں شرکت

راحیل شرف کی جی سی کالج یونیورسٹی آمد ، اولڈ روائنز یونین کے سالانہ عشائیہ میں شرکت
April 14, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) جنرل (ر) راحیل شریف   کی اپنی مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورآمد  ہوئی ۔  سابق جنرل نے اولڈ روائینز یونین کے سالانہ عشائیہ میں شرکت کی ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ،اولڈ روائینز یونین کے صدر قاضی آفاق حسین نے استقبال کیا جنرل (ر) راحیل شریف کا استقبال کیا ۔ راحیل شریف کہتے ہیں گورنمنٹ کالج آ کر زمانہ طالب علمی کی یادیں تازہ ہو گئیں۔