Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

راحیلہ حمید درانی نے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار اسپیکر کی کرسی سنبھال لی 

راحیلہ حمید درانی نے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار اسپیکر کی کرسی سنبھال لی 
December 24, 2015
کوئٹہ(92نیوز)راحیلہ حمید درانی نے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی باراسپیکر کی کرسی سنبھال لی  ہے  ارکان کو غیر جانبدار رہنے کی یقین دہانی  بھی کرائی ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک اور  ثناء اللہ زہری نے انہیں بلامقابلہ سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ اس موقع پر منتخب سپیکر کا کہنا تھا کہ وہ اپنے فرائض کو غیر جانبداررہتے ہوئے سرانجام دینگی اور ایوان کے وقار کو برقرا ر رکھیں گی ۔