Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

راجیو شکلا دوبارہ آئی پی ایل گورننگ کونسل کے چیئرمین مقرر

راجیو شکلا دوبارہ آئی پی ایل گورننگ کونسل کے چیئرمین مقرر
April 6, 2015
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)راجیو شکلا کو  دوبارہ آئی پی ایل گورننگ کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ یہ تقرر ٹی ٹوینٹی لیگ کے آغاز سے ایک روز قبل عمل میں آیا ہے۔ راجیو شکلا،  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی، اجے شرکے اور رنجیب بسوال کے درمیان گورننگ کونسل کے چیئرمین کے عہدے کے لیے سخت مقابلہ تھا۔ ارکان کے درمیان شکلا کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ شکلا نے دو ہزار تیرہ میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل سامنے آنے کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔ شکلا کے تقرر سے گزشتہ ایک ماہ سے جاری بے یقینی کی صورت حال  کا خاتمہ ہو گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔