Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

راجن پور، تیز رفتار مسافر بس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

راجن پور، تیز رفتار مسافر بس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
November 1, 2021 --- ویب ڈیسک

راجن پور (92 نیوز) راجن پور میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

راجن پور کے علاقے فاضل پور کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کے بعد مسافر کوچ کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔