راجن پور:پولیس کی موجودگی میں اونٹوں کا دنگل

راجن پور(92نیوز)راجن پور میں پولیس کی موجودگی میں اونٹوں کا دنگل ہوا جبکہ اہلکار پولیس موبائل سمیت سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیتے رہے۔
ذرائع کے مطابق اونٹوں کے اس دنگل پر لاکھوں کا جوا بھی کھیلا گیالیکن پولیس صرف خاموش تماشائی بنی رہی ۔