Thursday, September 19, 2024

راجر فیڈررنے اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیل لیا

راجر فیڈررنے اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیل لیا
June 17, 2018
اسٹٹ گارٹ( 92 نیوز) سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ راجر فیڈرر نے فائنل میں میلوس راؤنک کو اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی۔ راجر فیڈرر نے اسٹٹ گارٹ اوپن کا ٹائٹل پہلی دفعہ جیتا ہے ، سوئس ٹینس اسٹار  کے کیرئیر میں ٹوٹل ٹائٹلز کی تعداد 98ہو گئی۔