Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

رابطہ کمیٹی کا فاروق ستار کو جواب ،16فروری کو جنرل ورکرز اجلاس طلب

رابطہ کمیٹی کا فاروق ستار کو جواب ،16فروری کو جنرل ورکرز اجلاس طلب
February 13, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) متحدہ پاکستان کے بکھرے دھڑے ایک دوسرے پر جوابی وار  کے سلسلے جاری ہیں ۔

فاروق ستار کے 17 فروری کو جنرل ورکرز  اجلاس طلب کرنے کے جواب میں رابطہ کمیٹی نے 16فروری کو ہی  جنرل ورکرز اجلاس طلب کرلیا۔

رابطہ کمیٹی کی جانب سے 16 فروری کو بعد نماز جمعہ جنرل ورکرز کا اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔

اجلاس ناظم آباد عیدگاہ گراونڈ میں ہوگا ۔