Sunday, September 25, 2022

راؤانوار کو ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا گیا

راؤانوار کو ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا گیا
کراچی(92نیوز)سندھ حکومت نے راو انوار کو ایس ایس پی ملیر ایک بار پھر تعینات کر دیا ہے ۔ اس موقع پر ایس ایس پی راو انوار کا کہنا تھا کہ ان کی بطور ایس ایس پی ملیرتعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دی گیا ہے ۔ واضح رہے کہ راو انوار کو حساس اداروں کے تحفظات اور مشکوک معاملات سامنے آنے پر 7ماہ قبل عہدے سے ہٹایا گیا تھا ۔