Wednesday, December 7, 2022

رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کردیا گیا

رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کردیا گیا

لاہور ( 92 نیوز) رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کردیا گیا ، تبلیغی مرکز میں کورونا کیسز سامنے آنے پر پورے شہر کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔

رائیونڈ سٹی میں تمام جنرل اسٹورز اور میڈیکل اسٹورز بھی بند کرا دئیے گئے،پولیس اور رینجرز گلیوں میں گشت کر رہی ہے ، کسی کو بھی گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔