Monday, October 3, 2022

رائل بحرین نیول فورس کے سربراہ کموڈور محمد یوسف ال آسام کا نیول ہیڈکوارٹرزکادورہ

رائل بحرین نیول فورس کے سربراہ کموڈور محمد یوسف ال آسام کا نیول ہیڈکوارٹرزکادورہ
اسلام آباد ( 92 نیوز ) رائل بحرین نیول فورس کےسربراہ کموڈور محمد یوسف ال آسام نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق   امیرالبحرایڈمرل ظفر محمود عباسی نےمعزز مہمان کا استقبال کیا، پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی پیش کی ۔ رائل بحرین نیول فورس کے سربراہ نے  ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے ملاقات بھی کیا ،، ملاقات میں پیشہ ورانہ اُمور،دو طرفہ بحری اشتراک پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔