Friday, September 30, 2022

رائل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے ہرکولیس سی 130 کی دھوم

رائل ایئر ٹیٹو شو میں  پاک فضائیہ کے ہرکولیس سی 130 کی دھوم
لندن ( 92 نیوز ) پاک فضائیہ کے ہرکولیس سی130 نے رائل ایئرٹیٹو شو 2018 میں وطن کا نام روشن کردیا۔ برطانیہ میں تین روزہ رائل انٹرنیشنل ایئرٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے ہرکولیس سی 130 طیارے نے  دوسری پوزیشن حاصل کر لی ، دنیا بھر سے آئے 300 طیاروں نے ایئر شو میں حصہ لیا۔