Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رئیل اسٹیٹ کےنمائندے اور ایف بی آر 18شہروں میں جائیداد کی قیمتوں کے تعین پر آمادہ

رئیل اسٹیٹ کےنمائندے اور ایف بی آر 18شہروں میں جائیداد کی قیمتوں کے تعین پر آمادہ
July 30, 2016
اسلام آباد(92نیوز)جائیداد کی قیمتوں کے تعین کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔  ایف بی آر اور رئیل اسٹیٹ کے نمائندوں میں مذاکرات کامیاب ہو گئے۔  رئیل اسٹیٹ اور ایف بی آر کے نمائندے اٹھارہ شہروں میں جائیداد کے تعین پر آمادہ ہوگئے ہیں جبکہ  اسحاق ڈار کا کہنا ہے پراپرٹی قیمتوں کا تعین ایف بی آر کرے گادوسری طرف  پراپرٹی ہولڈنگ کی مدت تین سال ہوگی۔