Thursday, February 9, 2023

رئیس مامانے کراچی میں بین الاقوامی ٹارگٹ کلر گروپ کی موجودگی کاانکشاف

رئیس مامانے کراچی میں بین الاقوامی ٹارگٹ کلر گروپ کی موجودگی کاانکشاف
کراچی ( 92 نیوز ) متحدہ قومی موومنٹ لندن کے اہم ٹارگٹ کلر رئیس ماما نے کراچی میں انٹر نیشنل ٹارگٹ کلر گروپ کی نشاندہی کر دی ۔ حساس ادارے نے رئیس ماما کی نشاندہی پر الفلاح میں ایک گھر پر چھاپہ مگر ٹارگٹ کلر ٹیم کے ارکان جبران عرف جبو اور اشتیاق گرفتار نہ ہو سکے ۔ دوسری جانب ساؤتھ افریقہ اور دبئی میں متحدہ لندن کی ٹیموں کی موجودگی کا انکشاف بھی ہوا ہے ۔