Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دی تھرٹی تھری !!! سونے کی کان میں پھنسے کان کنوں کی دل دہلا دینے والی سچی کہانی

دی تھرٹی تھری !!! سونے کی کان میں پھنسے کان کنوں کی دل دہلا دینے والی سچی کہانی
July 30, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) سنسنی اور ڈرامہ سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”دی تھرٹی تھری“ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم تیرہ نومبر کو سنیما گھروں کا رخ کرے گی۔ فلم کی کہانی ایسے دل دہلا دینے والے حقیقی واقعہ پر مبنی ہے جس میں سونے کی کان منہدم ہو جاتی ہے اور تینتیس کان کن انہتر روز تک کان میں پھنسے رہتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار کوٹ ڈی ہیبلو، اینٹونیو بیندراس، روڈ رگو مینتورو، جیمز برولن ، کیٹ ڈیل کیسٹیلو اور نومی اسکاٹ شامل ہے۔ فلم کے نئے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے لیکن شائقین کو فلم دیکھنے کے لیے تیرہ نومبر تک انتظار کرنا پڑے گا۔