دینہ کے سرکاری اسکول میں طالبعلموں کو مزدوری پر لگا دیاگیا

دینہ ( 92 نیوز ) پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کا نعرے حقیقت کیسے ہو جب کہ دینہ کے اسکول میں طالب علموں کو مزدوری پر لگا دیا گیا۔
ہائیر اسکینڈری اسکول میں عمارت کی تعمیر کے دوران طالبعلموں سے مزدوری کروائی جاتی رہی ۔
اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر طالب علم مزدوروں کیساتھ مزدوری کریں گے تو پنجاب آگے بڑھنے کا خواب کیونکر پورا ہوگا؟۔