Saturday, August 20, 2022

دیر اور چترال سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

دیر اور چترال سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
August 13, 2021 ویب ڈیسک

دیر (92 نیوز) دیر اور چترال سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 167 کلومیٹر، مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔