Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دیامر،فورسز کے سرچ آپریشن میں 3دہشتگردگرفتار،فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید

دیامر،فورسز کے سرچ آپریشن میں 3دہشتگردگرفتار،فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید
August 4, 2018
دیامر( 92 نیوز)دیامر میں اسکولوں پر حملوں کے واقعات کے خلاف فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ دوران آپریشن پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک کانسٹیبل جام شہادت نوش کر گیا  جب کہ تین زخمی ہو گئے ۔ دوسری جانب اسکول جلانے کے واقعات کی ایف آئی آرز مختلف تھانوں میں درج کر لی گئی ہیں ۔