Saturday, July 27, 2024

دہشت گرد جمہوریت کے ستونوں پر حملہ کر رہے ہیں : وزیراعظم

دہشت گرد جمہوریت کے ستونوں پر حملہ کر رہے ہیں : وزیراعظم
August 9, 2016
اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے دہشت گرد جمہوریت کے ستونوں پر حملہ کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف ضرب عضب‘ قومی ایکشن پلان ہر صورت جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا پاکستان مضبوط معیشت اور مستحکم سیاسی مستقبل کی طرف گامزن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے این پی رہنما غلام احمد بلور سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔