Tuesday, October 4, 2022

دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لیئے ہمارا عزم کبھی کمزورنہیں ہوگا، آرمی چیف

دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لیئے ہمارا عزم کبھی کمزورنہیں ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لیئے ہمارا عزم کبھی کمزاور نہیں ہوگا۔

ترجمان پاک فوج  کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید ایڈیشنل آئی جی محمد اشرف نور کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ اے آئی جی اشرف نور کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔