Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دہشتگرد گروپوں کا مشترکہ منصوبہ، حساس اداروں نے ہائی الرٹ جاری کردیا

دہشتگرد گروپوں کا مشترکہ منصوبہ، حساس اداروں نے ہائی الرٹ جاری کردیا
August 9, 2016
کراچی (92نیوز)سانحہ کوئٹہ کے بعد کراچی میں بھی دہشت گردی کا خطرہ ہے دو دہشت گرد گروپوں نے مشترکہ منصوبہ تیار کر لیا۔  حساس اداروں نے کراچی کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے ۔  منصوبہ تیار کرنے والوں میں فضل اللہ اور کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ شامل ہے جو یوم آزادی کی تقریبات اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔