خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
دہشتگرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں: آئی جی ایف سی
کوئٹہ(92نیوز) آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن کا دھماکے کی جگہ کادورہ کہتے ہیں دہشت گرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔
ڈی آئی جی امتیاز شاہ کا کہنا ہے دہشتگردی کے دو واقعات میں گروپ الگ الگ ہیں،نیٹ ورک ایک ہی ملوث ہے۔