Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دہشتگرد بھارت اور افغانستان کے پڑوس میں چھپے ہیں ، مودی کی ہرزہ سرائی

دہشتگرد بھارت اور افغانستان کے پڑوس میں چھپے ہیں ، مودی کی ہرزہ سرائی
January 31, 2018

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ٹرمپ کی زبان بولنے لگے۔

بھارتی وزیر اعظم نے افغان صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور کابل دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کی پیشکش کی ۔

مودی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ  دہشتگرد بھارت اور افغانستان کے پڑوس میں چھپے ہیں۔