Saturday, October 1, 2022

دھرنوں سے قومیں نہیں بنتی، مٹی میں ملنا پڑتا ہے، شہباز شریف

دھرنوں سے قومیں نہیں بنتی، مٹی میں ملنا پڑتا ہے، شہباز شریف

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں سے قومیں نہیں بنتی اپنے آپ کو مٹی میں ملانا پڑتا ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ نئے جہان اسلام آباد میں دھرنوں سے نہیں بلکہ دھرنوں کا دھڑن تختہ کرنے سے بنتے ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے یوم قائد کی مناسبت سے تقریب میں خطاب کے دوران کہا کہ قائداعظم زندہ ہوتے تو موجودہ صورتحال دیکھ کر ان پر کیا گزرتی؟ ۔ قائد کی روح آج قبر میں کتنی پریشان ہوگی؟۔