Thursday, September 19, 2024

دھاندلی کی تحقیق کیلئےتین رکنی جوڈیشل کمیشن قائم

دھاندلی کی تحقیق کیلئےتین رکنی جوڈیشل کمیشن قائم
April 8, 2015
اسلام آباد(92نیوز)چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں دھاندلی کی تحقیقات کےلئے تین رکنی کمیشن قائم ہوگیا ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصرالملک کے علاوہ جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل کمیشن کے رکن ہونگے۔ اس سے قبل چیف جسٹس ناصر الملک نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری دی۔