Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دکی : کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق

دکی : کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق
August 30, 2015
دکی(92نیوز)بلوچستان کے علاقے دکی کی مقامی کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز دکی میں واقع مقامی کوئلہ کان سے کان کن کوئلہ نکال رہے تھے کہ اچانک تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب کرایک کانکن امان اللہ سکنہ ژوب جاں بحق ہوگیا ۔ ریسکیوٹیموں نے لاش نکال کرورثاءکے حوالے کردی ۔