Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دھماکا، چار مزدور کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے

دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دھماکا، چار مزدور کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے
November 14, 2021 --- ویب ڈیسک

دکی (92 نیوز) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا۔ محکمہ مائنز کے مطابق چار مزدور کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے۔

تین مزدوروں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو کرنے والے چار مزدور بھی بے ہوش ہو گئے۔ کان میں پھنسے ایک مزدور کو تاحال نہیں نکالا جا سکا۔