Saturday, July 27, 2024

دو ہزار چودہ میں بھارت کا انگلینڈ سے مانچسٹر ٹیسٹ فکس تھا ، سابق مینجر بھارتی ٹیم

دو ہزار چودہ میں بھارت کا انگلینڈ سے مانچسٹر ٹیسٹ فکس تھا ، سابق مینجر بھارتی ٹیم
February 7, 2016
ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہے  سابق منیجر نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق مینجر نے ٹیم کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے ۔ سنیل دیو کا کہنا ہے دو ہزار چودہ میں بھارت کا انگلینڈ سے مانچسٹر ٹیسٹ فکس تھا دھونی نے ٹیم میٹنگ میں فیصلے کے برعکس ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی بھارتی بورڈ سے شکایت کے باوجود کارروائی نہیں کی گئی۔