Wednesday, September 28, 2022

دو ہزار بیس ملازمتیں دینے اور ترقی کی شرح بڑھانے کا سال ہے ، وزیراعظم

دو ہزار بیس ملازمتیں دینے اور ترقی کی شرح بڑھانے کا سال ہے ، وزیراعظم
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا دو ہزار بیس ملازمتیں دینے اور ترقی کی شرح بڑھانے کا سال ہے۔ وزیراعظم نے کم لاگت کے گھر بنانے کیلئے بلاسود قرضے کے چیک دینے کی تقریب سے خطاب میں کہا بلیو ایریا میگا پراجیکٹ سے آنے والا سارا پیسہ غریبوں کے گھروں کیلئے خرچ کریں گے۔ پوری توجہ کمزور طبقے کو اوپر اٹھانے پر مرکوز ہے۔ مفت علاج، تعلیم، قانونی امداد اور چھت کی فراہمی ترجیح ہے۔