دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ ایک گرفتار
![دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ ایک گرفتار](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/04/chilar.jpg)
لاہور(92نیوز)مناواں کے علاقے میں دو ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ ایک ڈاکو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
ڈاکووں کی شناخت ناجی چنگڑاور اجان کے نام سے ہوئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے مناوا ں کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔