دو ٹارگٹ کلرز 90روز کیلئے رینجرز کے حوالے
کراچی (92نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ٹارگٹ کلنگ کے دو ملزموں کامل صدیقی اور نعمان عارف کو 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے۔
ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں گرفتار کمال صدیقی کو رینجرز نے وہاڑی سے گرفتار کیا تھا۔
ملزم کمال پر 27 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا الزام ہے جبکہ نعمان عارف کو عزیزآباد سے گرفتار کیا گیا جس پر 12 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا الزام ہے۔