Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دو ممالک سے فنڈنگ کی آفر ہوئی، فنڈز لئے ہوتے تو اعتماد سے بات نہ کرتا، وزیراعظم

دو ممالک سے فنڈنگ کی آفر ہوئی، فنڈز لئے ہوتے تو اعتماد سے بات نہ کرتا، وزیراعظم
January 16, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں دو ممالک سے فنڈنگ کی آفر ہوئی، کسی ملک سے فنڈز لئے ہوتے تو اعتماد سے بات نہ کرتا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے سارے اکاؤنٹس کا آڈٹ ہوچکا ہے، ن لیگ، پیپلزپارٹی اور فضل الرحمن باہر سے پیسہ لیتے رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے تمام ادارے تباہ کر دیئے، 2013ء میں جن حلقوں میں کہا وہاں دھاندلی ثابت بھی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔