Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دو سو روپے کے پرائز بانڈ کی 78ویں قرعہ اندازی 17جون کو ہوگی

دو سو روپے کے پرائز بانڈ کی 78ویں قرعہ اندازی 17جون کو ہوگی
June 12, 2019
مظفرآباد( 92 نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام دو سو روپے کے پرائز بانڈ کی 78ویں قرعہ اندازی 17جون کو مظفرآباد میں ہوگی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق 200روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 17جون بروز سوموار صبح 9بجے سٹیٹ بینک آف پاکستان مظفرآباد برانچ میں کی جائے گی۔ جس میں کل 2400انعامات کی قرعہ اندازی ہوگی۔ پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب کو ساڑھے سات لاکھ روپے کا انعام ملے گا جب کہ دوسرے انعام میں   اڑھائی لاکھ روپے کے تین انعامات ہوں گے ، تین خوش نصیب دوسرا انعام جیت پائیں گے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔