Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دوہزار تیس تک پانچ ارب افراد کو فیس بک کا صارف دیکھنا چاہتاہوں: مارک زکربرگ

دوہزار تیس تک پانچ ارب افراد کو فیس بک کا صارف دیکھنا چاہتاہوں: مارک زکربرگ
February 5, 2016
واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک)سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے بانی  مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ وہ دوہزار تیس تک پانچ ارب افراد کو فیس بک کا صارف دیکھنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ کتابی چہرہ ،،فیس بک ،، کے بانی مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ دوہزار تیس تک پانچ بلین لوگ ہماری ویب سائٹ کے صارف ہوں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیس بک کی بارھویں سالگرہ کے حوالے سے ہونے والے ایک پروگرام میں کیا ۔