Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دونوں ہاتھوں سے باﺅلنگ کرانے والا سری لنکا کا انوکھا باﺅلر میدان میں آ گیا

دونوں ہاتھوں سے باﺅلنگ کرانے والا سری لنکا کا انوکھا باﺅلر میدان میں آ گیا
February 3, 2016
لاہور (ویب ڈیسک) سری لنکا کا ایک ایسا باﺅلر بھی ہے جو اپنے دونوں ہاتھوں سے باﺅلنگ کرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا انڈر نائنٹین میں شامل آل راونڈر کمینڈو مینڈس نے پاکستان کے خلاف میچ میں دائیں اور بائیں ہاتھ سے بہترین باولنگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ سترہ سالہ کمینڈو بطور ٹاپ آرڈر بیٹسمین ٹیم کا حصہ ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف میچ میں چار اوورز پھینکے تاہم کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔ دائیں ہاتھ سے باو¿لنگ کرنے والے گراہم گوچ اور حنیف محمد بھی انٹرنیشنل کرکٹ میں چند گیندیں بائیں ہاتھ سے پھینک چکے ہیں تاہم کمینڈو اگر سری لنکا کی قومی ٹیم کا حصہ بنے تو باضابطہ طور پر دونوں ہاتھوں سے باو¿لنگ کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر ہوں گے۔