Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا، مریم نواز

دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا، مریم نواز
January 29, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا، کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں مزید لکھا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے گواہی دی کہ دو سال سے پاکستان کرپشن کی دلدل میں دھنس رہا ہے، اس نے سچ ہی کہا تھا کہ" وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے۔"

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔