Monday, October 3, 2022

دوسرا ٹی 20: سری لنکا کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی 20: سری لنکا کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ
کولمبو(92نیوز)سری لنکا نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان کو ٹی ٹونٹی سیریز میں 0-1کی برتری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان لیستھ ملنگا نے ٹاس  جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کودو میچوں کی سیریز میں برتری حاصل ہے ۔ سری لنکن کپتان کا کہنا ہے کہ وہ دوسرے ٹی ٹونٹی کا جیت کر سیریز برابر کرنے کی کوشش کرینگے ۔واضح رہے کہ پاکستان نے اس سے پہلے سری لنکا کو ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں شکست دی ہے اور اب آج سیریز کے آخری میچ میں پاکستان بھی اپنا زور لگائے گا ۔