Wednesday, October 5, 2022

دوسرا ٹی ٹونٹی : سری لنکا نے پاکستان کو 173رنز کا ٹارگٹ دیدیا

دوسرا ٹی ٹونٹی : سری لنکا نے پاکستان کو 173رنز کا ٹارگٹ دیدیا
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 173رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانیوالی دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو 173رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ سری لنکن کی طرف سےجارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا گیا ہے اور پاکستان کو ایک بڑا ٹارگٹ دیا گیا ہے ۔