Wednesday, December 7, 2022

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ  کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ  کا فیصلہ
  دبئی(92نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین  ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ سیریز کا دوسرا  میچ بھی دبئی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو نووکٹوں سے شکست دیکر سریز میں برتری حاصل کر لی  ہے اور اگر آج بھی پاکستان یہ میچ جیت گیا تو سیریز سرفراز الیون کے نام رہے گی ۔