Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دوسرا ون ڈے : ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 5رنز سے شکست

دوسرا ون ڈے : ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 5رنز سے شکست
October 3, 2015
ہرارے(سپورٹس ڈیسک) دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو زمبابوے کے خلاف ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت  5رنزسے شکست ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کیخلاف جاری دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے  ٹیم کے کھلاڑی  پاکستان کی یقینی فتح  دیکھ کر خراب روشنی کا بہانہ کر کے میدان سے باہرچلے گئے۔ پاکستان کو اس وقت بارہ گیندوں پر اکیس رنز درکار تھے جبکہ دو وکٹیں ابھی باقی تھیں۔ زمبابوے  کےکھلاڑیوں کے میدان سے باہر جانے کے بعد ایمپائرز نےڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت   پاکستان کو پانچ رنز سے شکست کا پروانہ تھماد یا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔