دورہ نیوزی لینڈ کے بعد قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان وطن واپس پہنچنا شروع

کراچی (92 نیوز) دورہ نیوزی لینڈ کے بعد قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان واپس وطن پہنچنا شروع ہو گئے، بیٹنگ کوچ یونس خان، سرفراز احمد، شان مسعود، فواد عالم اور سہیل خان کراچی پہنچ گئے۔
ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت سکواڈ میں شامل 19 ارکان شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچیں گے۔