Wednesday, October 5, 2022

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

لاہور( 92 نیوز ) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا۔

 قذافی اسٹیڈیم میں پہلے دن 12 کھلاڑیوں نے رپورٹ کیا ۔

شاداب خان بگ بیش، اظہر علی اور محمد حفیظ قائد اعظم ٹرافی میں کھیلنے کی وجہ سے آج نہیں آئے۔

اظہر محمود کہتے ہیں دورہ مشکل ہوگا ۔ حفیظ کے باؤلنگ نہ کرنے سے ٹیم کو فرق پڑے گا۔