Wednesday, September 28, 2022

دورہ جنوبی افریقہ ، بھارت نے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

دورہ جنوبی افریقہ ، بھارت نے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

 نئی دہلی (92 نیوز )  دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔

جنوبی افریقہ میں کھیلی جانیوالی ایک روزہ سیریز کے کپتان ویرات کوہلی ہوں گے ۔ سیریز آئندہ برس فروری میں افریقہ میں کھیلی جائے گی ۔

بھارت کی سینئر سلیکشن کمیٹی نے ساؤتھ افریقہ کیخلاف ایک روزہ کرکٹ میچز کی سیریز کیلئے  17 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ اپنی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے ۔