Wednesday, August 4, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے

دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے
July 2, 2021

ڈربی (92 نیوز) دورہ انگلینڈ پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے، کل سے دوبارہ پریکٹس کا آغاز ہوگا۔

دورہ انگلینڈ پر موجود قومی ٹیم کی سیریز کے لیے تیاریاں جاری ہیں، ٹیم پاکستان کل دوسرا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی۔

پہلے انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں بابر الیون نے شاداب الیون کو 164 رنز سے شکست دی۔ بابر الیون کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 8 جولائی سے ہو گا۔

We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.