Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دورہ امریکہ : وزیر اعظم کا پی آئی اے کو بوئنگ 777جہاز تیاررکھنے کا حکم

دورہ امریکہ : وزیر اعظم کا پی آئی اے کو بوئنگ 777جہاز تیاررکھنے کا حکم
October 4, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف نے امریکہ یاترا کے لیے پی آئی اے کو بوئنگ  777 جہاز تیار رکھنے کا حکم  جاری کر دیا،وزیراعظم اپنے اہلخانہ سمیت بھاری بھر کم وفد کے ہمرا لندن شکاگو اور واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق رواں ماہ ایک بار پھر امریکہ یاترا کے لئے پی آئی اے کو بوئنگ 777جہاز تیاررکھنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔وزیر اعظم اپنے اہلخانہ سمیت بھاری بھر کم وفد کا ایک بار پھر امریکہ کا دورہ  کرینگے اور وہاں امریکی صدر اوباما سے ملاقات کرینگے ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کا امریکہ کا دورہ پہلے سے طے شدہ ہے اور امریکی صدر بارک اوباما کی خصوصی دعوت پر کیا جارہا ہے اور اس کے سارے اخراجات امریکی حکومت ہی ادا کریگی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔