Tuesday, November 29, 2022

دوحہ میں ایک ایسا ہسپتال قائم ہے جہاں صرف شاہینوں کا علاج ہوتا ہے

دوحہ میں ایک ایسا ہسپتال قائم ہے جہاں صرف شاہینوں کا علاج ہوتا ہے
دوحہ(ویب ڈیسک)دوحہ میں قائم ہے شاہینوں کے مکمل علاج کے لیے ایک اسپتال۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں قائم ہے ایک ایسااسپتال جہاں صرف شاہینوں کاعلاج ہوتا ہے۔ اسپتال میں شاہینوں کی  بیماریوں کی  تشخیص کے  ساتھ ساتھ ا ن کی ٹوٹی ہڈیاں بھی  جوڑی  جاتی ہیں  جبکہ پرندوں کی دنیا  کے اس  درویش  کی  اینڈوسکوپی بھی کی جاتی ہے۔