دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز نے یوکرائن سے آسٹریلیا کیلئے اڑان بھر لی
کیف (ویب ڈیسک) دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز یوکرائن سے روانہ ، آسٹریلیا میں 50ہزار افراداس کا نظارہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز نے یوکرائن کے ائیر پورٹ سے آسٹریلیا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
توقع کی جارہی ہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر یہ جہاز آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں اترے گا تو پچاس ہزار افراد اس کا نظارہ کریں گے۔