Saturday, July 27, 2024

دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی کی نمائش جاری

دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی کی نمائش جاری
January 31, 2018

ریاض ( 92 نیوز ) متحدہ عرب امارات میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی کی نمائش جاری ہے ۔

 اکیس قیراط خالص سونے سے تیار کی جانے والی اس انگوٹھی کی مالیت 30 لاکھ امریکی ڈالر ہے ۔

انگوٹھی کا وزن 5.1 کلو ہے  جبکہ اس میں 615 کرسٹلز جوڑے گئے ہیں ۔

 بیش قیمت انگوٹھی دبئی کی کمپنی طیبہ نے تیار کی ہے ۔