Tuesday, October 4, 2022

دنیا کی تیز ترین چوری

دنیا کی تیز ترین چوری
نیو یارک ( 92 نیوز ) چہرے چھپائے چار چور اپیل سٹور میں داخل ہائے اور ڈسپلے پر لگی الیکٹرونکس کی اشیا سمیٹ کر فرارہو گئے ۔ تیس سیکنڈز کے کم  ترین وقت میں یہ چور 27 ہزار ڈالر کی الیکٹرونکس اشیا  لے کر سٹور سے فرار ہو گئے ۔ اس طرح یہ دنیا کی تیز ترین چوری قرار پائی۔